سوشل میڈیا پہ اب میں کم نظر آؤں گا انشااللہ “میں روز یہ سوچتا ہوں کہ کیا واقعی اس قوم کو اپنا ماحول بچانے کی فکر ہے یا…


سوشل میڈیا پہ اب میں کم نظر آؤں گا انشااللہ
“میں روز یہ سوچتا ہوں کہ کیا واقعی اس قوم کو اپنا ماحول بچانے کی فکر ہے یا نہیں؟
میں نے یہ کام دولت کے لیے نہیں، ضمیر کے لیے شروع کیا تھا۔
میری کمائی یہ درخت، یہ صاف پانی، اور یہ محفوظ جنگلات ہیں — لیکن افسوس کہ آج گندگی دکھانے والے لاکھوں کماتے ہیں، اور صفائی کرنے والا صرف چند سو ویوز پر رہ جاتا ہے۔
میں جھوٹ نہیں بولوں گا — اس مہینے کے سارے پیسے، 70 ہزار، مظفرآباد تالاب کی صفائی کے لیے رکھے ہیں تاکہ وہاں بھی پانی کی کمی دور ہو۔
لیکن اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ یہ مہم چلتی رہے، تو پھر ویوز اور سپورٹ دکھانی ہوگی یوٹیوب چینل کا لنک کمنٹ میں ہے ۔
ورنہ میں بھی ایک عام انسان ہوں… تھک جاتا ہوں
دن رات محنت کر کے اگر نتیجہ یہی رہے کہ سچ دب جائے اور گند مشہور ہو جائے تو سب کو سوچنا ہوگا۔
یاد رکھیں، ماحول میرا نہیں — ہمارا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ آواز باقی رہے، تو ساتھ دینا ہوگا۔
ورنہ ایک دن جب درخت، پانی اور ہوا سب جواب دے دیں گے،
تو تب یہ خاموشی بہت مہنگی پڑے گی
یوٹیوب چینل Teacher usman

Related posts

کوہاٹ مین بازار میں TMA کا تجاوزات کیخلاف اپریشن شروع ہے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا سے واپس کی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پ…

تاروں کے ٹکڑوں سے کاپر نکالنے اور پرانے ٹائروں کے اندر سے تاریں نکالنے کے لییے اور کچھ لوگ گند صاف کرنے کے لئیے پلاسٹک…