آج ملبے سے 18 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد، شہداء کی مجموعی تعداد 68159 ہو گئی


—فائل فوٹو

غزہ میں ملبے سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملنےکاسلسلہ جاری ہے۔ 

غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 18 فلسطینیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ 

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق مذکورہ بالا لاشیں ملنے کے بعد غزہ میں شہداء کی تعداد 68 ہزار 159ہو گئی ہے۔ 



Related posts

اسرائیل کو غزہ میں اقوام متحدہ کو امداد کی فراہمی کی اجازت دینا ہو گی: بین الاقوامی عدالت

یہ برتری ہے کس کی۔۔۔؟

حکومت نے اخراجات کم نہیں کیے صرف ٹیکسز بڑھائے ہیں: مفتاح اسماعیل