سوات میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا


سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 50 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم شہریوں کو آئندہ ممکنہ آفٹر شاکس کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی۔



Related posts

جیلی رول نے بیوی بونی Xo پر دھوکہ دہی کو یاد کیا اور افسوس کا اظہار کیا

یوکرائن جنگ پر غصے کے دوران ٹرمپ نے روس کے توانائی کے جنات پر دراڑ ڈال دی

ڈیمی لوواٹو نے ایک ایسی چیز کا انکشاف کیا جس کو وہ بہن میڈیسن کے بارے میں ‘ندامت’ کرتی ہے