جیون ساتھی کی تلاش میٹا کا  اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان



واشنگٹن (آئی این پی )میٹا نے فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے  لئے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے  مطابق میٹا نے فیس بک صارفین کے  لئے  نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا  جس میں کوئی بھی شخص فیس بک پر اے آئی اسسٹنٹ کے ذریعے اپنا جیون ساتھی تلاش کر سکے گا۔اس فیچر میں صارفین اے آئی کے ذریعے اپنے پسند کا جیون ساتھی تلاش کر سکیں گے۔جیون ساتھی کی تلاش میں کرنے والے ادارے بھی اب اس حوالے سے اے آئی سے مدد لے رہے ہیں۔

اداروں کا کہنا ہے کہ اے آئی کی مدد سے جیون ساتھی کی تلاش میں کافی آسانی ہو گئی ہے۔اب جیون ساتھی کی تلاش کو مزید آسان بنانے کے لئے  ٹیکنالوجی سے مدد لی جا رہی ہے۔ اور اس کے لیے اے آئی کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔



Related posts

ایم این اے ڈاکٹر نکہت شکیل بھی آن لائن فراڈ کا شکار , ہیکر نے واٹس ایپ ہیک کر کے رشتہ داروں اور دوستوں سے پیسے بٹور لیے

 جہانیاں کے قریب ٹرک رکشہ پر الٹ گیا ، 4 بچیوں سمیت 5 مسافر جاں بحق، وزیر اعلیٰ  کا اظہار افسوس 

پاک, بھارت ٹاکرا 8فروری کو ہونے کا امکان