پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں واٹس ایپ میں خرابی کی تصدیق کردی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اس خرابی کی تصدیق کی ہے۔

پی ٹی سی ایل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت پاکستان بھر میں واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ مسئلہ صرف واٹس ایپ کالز تک محدود ہے۔

پی ٹی سی ایل کی ٹیمیں میٹا انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور جلد سے جلد مسئلہ حل کروانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔



Related posts

ایس پی عدیل اکبر کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا

مینڈھانا سے ٹن ، راول پاور انڈیا خواتین کے ورلڈ کپ سیمی تک

کینڈل جینر پہلے تعلقات کے بارے میں نجی اعتراف کرتا ہے