دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد


تاریخی دیوار چین پر پاکستانی ثقافت کی بھرپور عکاسی کی گئی، دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

معروف پاکستانی اور چین میں مقیم ڈیزاینرز کے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے کیٹ واک کی۔

پاکستانی ملبوسات کے دیدہ زیب ڈیزاینز اور کڑھائی میں چینی شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی،  دیوار چین پر منعقد فیشن شو میں سفیر پاکستان خلیل ہاشمی نے بھی شرکت کی۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان نئے تجارتی پل بن رہے ہیں۔





Source link

Related posts

‘شرمناک’ کردار کے انکشاف کے بعد جانی ڈیپ کی واپسی کو متاثر کیا گیا

لارڈے نے ‘ورجن’ کامیابی کے بعد نئے البم کی ریلیز میں اشارہ کیا

کیتھ اربن نے نیکول کڈمین طلاق کو کام پر اثر انداز نہیں ہونے دیا