بنوں میں بکاخیل پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں کا حملہ


بنوں ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختون خوا کے ضلع  بنوں کے بکاخیل پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہو گئے۔

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) سجاد خان  نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



Related posts

‘اسٹار وار’ ڈائریکٹر ‘خوفزدہ’ تبصرے کے خلاف اظہار خیال کرتے ہیں

ملیالم سپر اسٹار موہن لال کا فلم ’’درشیم 3‘‘کے ٹیزر کیساتھ ریلیز کی تاریخ کا اعلان

معروف بلڈر و ڈیولپر محمد حنیف میمن کے چھوٹے بھائی محمد ریاض میمن انتقال کر گئے