ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور


امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور دیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو روسی صدر کی دھمکی سے خبردار کیا۔

روسی صدر نے کہا تھا کہ اگر یوکرین نے شرائط نہیں مانی تو اسے تباہ کردیں گے۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے زیلنسکی پر زور دیا کہ وہ مشرقی ڈونباس کا علاقہ روس کے حوالے کردیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ جنگ موجودہ محاذ پر روک دینی چاہیے، جبکہ زیلنسکی نے اسے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔



Related posts

مہنگائی معیشت اور قومی سلامتی   ایک مربوط حکمتِ عملی کی ضرورت

پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمیشن اور پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ڈیجیٹل میڈیا کے تعاون سے اعلیٰ سطحی سٹریٹجک ڈائیلاگ

وکٹوریہ بیکہم نے مہارت کے ساتھ خاندانی تناؤ کی افواہوں سے خطاب کیا: ‘مشکل ترین حصہ’