بلوچستان کے مختلف اضلاع میں   انٹرنیٹ سروس بحال



کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی۔

 ’’جنگ ‘‘ کے مطابق حکام کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر بحال کی گئی ہے۔صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس 6 اگست سے معطل تھی۔

گزشتہ روز ہائی کورٹ نے موبائل فون انٹرنیٹ سروس بحالی کے احکامات دیئے تھے۔



Related posts

جیلی رول نے بیوی بونی Xo پر دھوکہ دہی کو یاد کیا اور افسوس کا اظہار کیا

یوکرائن جنگ پر غصے کے دوران ٹرمپ نے روس کے توانائی کے جنات پر دراڑ ڈال دی

ڈیمی لوواٹو نے ایک ایسی چیز کا انکشاف کیا جس کو وہ بہن میڈیسن کے بارے میں ‘ندامت’ کرتی ہے