جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے بعد شاپنگ


جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی ٹریننگ کے بعد شاپنگ کی۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ کل راولپنڈی میں شروع ہوگا ، تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

سیریز کے فیصلہ کن میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی، دونوں ٹیموں کی فائنل الیون کا فیصلہ کل ٹاس سے قبل ہوگا۔

دوسری طرف جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں نے راولپنڈی میں ٹریننگ کے بعداسلام آباد کے شاپنگ مال میں سیر و تفریح کی۔

مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کی روایتی اور ثقافتی اشیاء میں خوب دلچسپی کا اظہار کیا، اپنے اور فیملی کےلیے مختلف اشیاء بھی خریدیں۔



Related posts

امندا سیفریڈ نے ‘این لی کا عہد نامہ’ کے کردار کو قبول کرنے کے پیچھے ابتدائی ہچکچاہٹ کی وضاحت کی ہے

تثلیث روڈ مین دنیا کا سب سے زیادہ معاوضہ فٹ بالر کیسے بن گیا: یہاں تمام تفصیلات جانیں

‘اجنبی چیزیں’ اسٹار چارلی ہیٹن کا وزن کردار کے انوکھے رن پر ہے