انصارُاللّٰہ نے اقوام متحدہ کے20 ملازمین کو حراست میں لے لیا


حوثی اکثریتی تنظیم انصارُاللّٰہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے دعویٰ کے مطابق انصارُاللّٰہ نے اقوام متحدہ کمپاؤنڈ پر چھاپے کے دوران اہلکاروں کوحراست میں لیا۔



Related posts

‘نائٹ منیجر’ پروڈیوسر فخر سیزن دو راز کی حفاظت پر

کیون ڈورنٹ اوکلاہوما سٹی تھنڈر کے جسمانی دفاعی انداز پر بات کرتے ہیں

ریان گوزمان نے ‘911’ کردار ایڈی کے لئے رومانس کو چھیڑا