اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 538 پوائنٹس بڑھ گیا


پاکستان سٹاک ایکسچینج کے کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 164,983 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جس سے سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھنے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔

Related posts

‘نائٹ منیجر’ ای پی کا وزن خفیہ سیزن 3 میں ہے

معلوم کریں کہ آپ اپنے گھر میں ذیابیطس سے کیسے بچ سکتے ہیں

ٹرمپ نے گرین لینڈ ٹیک اوور کے مخالف ممالک کے لئے نئے نرخوں سے خبردار کیا ہے