پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی دیکھی جارہی ہے۔

کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1875 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 351 پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 561 کی بلندی تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 476 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related posts

کینسر کی جنگ کے دوران ٹیڈی میلنکیمپ امید مند صحت کی تازہ کاری کے حصول: ‘کلاؤڈ لفٹنگ ہے’

‘بلہ’ جارج کلونی کی تاریخ کے بعد سارہ فوسٹر سلیمز ایج گیپ رشتہ

جینیفر گارنر بین افلیک کے شدید بیونس ‘ہالو’ مرحلے کو برداشت کرتے ہوئے یاد کرتے ہیں