ملک میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں، فی تولہ 1400 روپے سستا


بھارتی چاول کی قیمتوں میں کمی، یورپ میں پاکستانی چاول کی فروخت میں کمی ہونے کا خطرہ

بھارتی چاول کی قیمتوں میں کمی سے یورپین یونین میں پاکستانی چاول کی فروخت میں کمی کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سال جرمنی کے شہر کولون میں لگنے والی خوراک کی بڑی نمائش انوگا میں بھارت کے چاول کے تاجروں نے یورپی خریداروں کو پاکستانی تاجروں کے مقابلے میں ڈھائی سو سے لیکر 300 ڈالر تک فی ٹن کم ریٹ دیے ہیں۔



Related posts

کیون ڈورنٹ اوکلاہوما سٹی تھنڈر کے جسمانی دفاعی انداز پر بات کرتے ہیں

ریان گوزمان نے ‘911’ کردار ایڈی کے لئے رومانس کو چھیڑا

این ایل ایل پیشہ ور لاکروس کو 10 سال بعد ایڈمنٹن میں واپس لاتا ہے