ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم کو ایران نے ہرادیا


ایشین یوتھ گیمز میں کبڈی ایونٹ میں مسلسل 2 میچز جیتے والی پاکستانی ٹیم کو تیسرے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بحرین میں جاری ایونٹ میں پاکستانی یوتھ کبڈی ٹیم کو ایران نے 21 کے مقابلے میں 74 پوائنٹس سے شکست دی ہے۔

پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں بحرین اور تھائی لینڈ کو مات دی تھی جبکہ اس کا اگلا میچ بھارت سے آج رات کھیلا جائے گا۔



Related posts

جینیفر محبت ہیوٹ نے ڈراونا 9-1-1 واقعہ کے بارے میں بات کی

چیٹ جی پی ٹی کا نیا بہترین فیچر متعارف کروا دیا گیا

ایلون مسک نے مینیسوٹا کے احتجاج کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی