بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا سیٹلائٹ کا تجربہ ناکام



    نئی دہلی (آئی این پی )جنگی محاذ پر ناکامی کے بعد بھارت کو خلائی محاذ پر بھی ناکامی سامنا ہے اور بھارت کا سیٹلائٹ ای او ایس زیرو نائن کا تجربہ ناکام ہوگیا جس کی تصدیق بھی بھارتی حکام نے کردی۔
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن  نے ’’ایکس‘‘ پر بتایا سیٹلائٹ بھیجنے کی 101 ویں کوشش کی گئی جو دوسرے مرحلے تک صورتحال  نارمل تھی لیکن تیسرے مرحلے کے لیے لانچنگ وہیکل میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے مشن کامیاب نہ ہوسکا۔ 
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے چیف وی نارائنن نے کہا، "تیسرے مرحلے کے دوران  موٹر کیس کے چیمبر پریشر میں کمی آئی اور مشن پورا نہیں ہو سکا”.



Related posts

جمی کمیل نے جون اسٹیورٹ پر ٹاک شو جیتنے کے بارے میں مذاق کیا

ہارون فِپرس کو گرفتاری اور ڈینس رچرڈ طلاق کے درمیان نئے الزامات کا سامنا کرنا پڑا

ایبو – بی بی سی کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اے آئی کے معاونین اپنے نصف ردعمل میں خبروں کو مسخ کرتے ہیں