پاکستان کی ایشین یوتھ گیمز والی بال میں مسلسل دوسری کامیابی


پاکستان نے ایشین یوتھ گیمز والی بال میں گروپ کے دونوں میچز جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے دوسرے میچ میں میزبان بحرین کو تین۔صفر سے شکست دے دی،  پاکستان نے 25-18، 26-24 اور 25-23 سے شکست دی۔

ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان اور بحرین کے درمیان میچ ایک گھنٹہ 19 منٹ جاری رہا، پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں منگولیا کو شکست دی تھی۔

کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان ٹاپ 8 پوزیشن کا کلاسیفکشن راؤنڈ کھیلے گا، ٹاپ 9  کلاسیفکشن راؤنڈ کے بعد کوارٹر فائنل کی سیڈنگ اور حریف کا فیصلہ ہوگا۔



Related posts

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول ، کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی: کلیدی تفصیلات نے وضاحت کی

ہیری اسٹائلز کا نیا البم زو کراوٹز کے والد سے ٹھیک ٹھیک سر ہلا دیتا ہے

ایوا مینڈس پر نظر ثانی کرنے والے سال نے حمل کو چھپا لیا