ایشیا پیڈل کپ، پاکستان کو پہلے میچ میں شکست


فیڈریشن آف انٹرنیشنل پیڈل (ایف آئی پی) ایشیا پیڈل کپ ٹاپ 8 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان شکست سے دوچار ہوگیا۔

ایونٹ میں آسٹریلیا نے مین راؤنڈ کے گروپ میچ میں پاکستان کو 3-0 سے مات دی ہے۔

پاکستانی جوڑی کو آسٹریلیا پلیئرز کے خلاف پہلے گیم میں 6-0، 6-1، دوسرے میں 6-4، 6-3 جبکہ تیسرے میں6-2 اور 6-3 سے شکست ہوئی۔

پاکستانی ٹیم پہلی مرتبہ ایشیا کپ پیڈل میں شریک ہے، جس کا اگلا میچ کل قطر کے خلاف ہے۔



Related posts

نئے گانے میں چھیدنے ، ٹیٹو اور اسکیپنگ اسکول کے بارے میں نارتھ ویسٹ ریپس

نئے گانے میں چھیدنے ، ٹیٹو اور اسکیپنگ اسکول کے بارے میں نارتھ ویسٹ ریپس

کینسر کی جنگ کے دوران ٹیڈی میلنکیمپ امید مند صحت کی تازہ کاری کے حصول: ‘کلاؤڈ لفٹنگ ہے’