ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گروادیا


امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گروادیا، ملبہ ہٹا کر شایان شان بال روم بنایا جائے گا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کا موجودہ مرکزی حصہ توڑا نہیں جائے گا، بال روم میں بڑی تعداد میں لوگوں کو ڈنر دیا جائے گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق جس بڑے پیمانے پر تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ مرکزی عمارت بھی متاثر ہوگی۔



Related posts

بلی ڈیلی کو دوستوں اور فیشن میں راحت ملتی ہے اور دل دہلا دینے والی علیحدگی کے بعد فیشن

لسی لیجنڈ جون لاک ہارٹ نے قابل ذکر سفر کے بعد 100 پر انتقال کر لیا

دوبارہ لوٹنے کے بعد ‘لیو آئلینڈ’ ویس ویلسن دھوئیں