اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس میں 761پوائنٹس کا اضافہ


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جس کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انڈیکس اب 167,004 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ گزشتہ روز یہ 166,242 پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، جو 281.07 روپے سے کم ہو کر 281 روپے پر آ گئی۔

Related posts

ملک بھر میں بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی

سابقہ ​​نیکلیڈون اسٹار کیانا انڈر ووڈ کا انتقال 33 سال کی عمر میں المناک ہٹ اینڈ رن میں ہوا

نئے گانے میں چھیدنے ، ٹیٹو اور اسکیپنگ اسکول کے بارے میں نارتھ ویسٹ ریپس