یہ تصویر دوسال پہلے کی ہے جسمیں TMA Gumbat گمبٹ سوزوکی سٹینڈ کو اپنے آفس کیساتھ منتقل کرنے جارہے تھے۔جو شاید نہیں ہوا۔ہوتا تو ٹھیک تھا۔ستم ظریفی یہ ہے کہ جو پنجاب بنک کے عقب میں سوزوکی سٹینڈ بنایا گیا اور سوزوکیوں کیلئےشیڈ بھی بنایا گیا۔جسمیں واش رومز وغیرہ کی سہولت دی گئی تھی وہاں پر سٹینڈ ختم کردیا گیا اور ubl بنک سے کچھ آگے پل کیساتھ برلب روڈ اڈہ بن گیا۔۔
جبکہ کوہاٹ سے واپسی پر بھی سواریوں کو ڈرائیور حضرات UBLبنک کیساتھ ہی اتاردیتے ہیں (جن میں اکثر مریض۔عورتیں معزور اور بزرگ ہوتے ہیں)اور باوجود منت کے پٹرول پمپ۔یا TMAآفس تک نہیں جاتے ۔جس پر متعلقہ ذمہ داران کو ایکشن لینا چاہیئے۔اور پراپر سٹینڈ بھی موزوں جگہوں پر بناکر روٹ پورا کروانا چاہیئے .عوامی مطالبہ