ریسکیو 1122 کوہاٹ
کوہاٹ کے علاقے امیر احمد خیل قبرستان سے ایمرجنسی کی اطلاع۔
ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے فوری ریسپانس دیا۔
موقع پر موجود ایک زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
زخمی ہونے والے شخص کی پہچان محمد سجاد ولد محمد اسحاق عمر 25 سکنہ بڑھ کے نام سے ہوئی۔
جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ
#Rescue1122Kohat #EmergencyResponse #ServingHumanity