تاروں کے ٹکڑوں سے کاپر نکالنے اور پرانے ٹائروں کے اندر سے تاریں نکالنے کے لییے اور کچھ لوگ گند صاف کرنے کے لئیے پلاسٹک…



تاروں کے ٹکڑوں سے کاپر نکالنے اور پرانے ٹائروں کے اندر سے تاریں نکالنے کے لییے اور کچھ لوگ گند صاف کرنے کے لئیے پلاسٹک کو ایسے آگ لگا کر ماحول کی تباہی کرتے ہیں اور سموگ بنتی ہے اور ہم سب سانس بھی نہیں لے سکتے ۔ ماحول ہم سب کا ہے اور ہم سب نے اسے بچانا ہے اور لوگوں کو آگاہی دینی ہے کہ آپ کا جو دِل کرے وہ آپ اب نہیں کرسکتے ۔ آپ ایک کی وجہ سے سب خطرے میں ہیں

Related posts

Tehseel Seni Gumbat Posted

Tehseel Seni Gumbat Posted

رائیونڈ لاہور میں سالانہ تبلیغی اجتما*ع کا آغاز 6 نومبر سے ہوگا اور 9 نومبر کو دعا ہوگی جبکہ دوسرے حصے کا آغاز 13 نومبر…