صدر مملکت آصف علی زرداری 4 سے 6 نومبر تک قطر کا دورہ کریں گے


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری آئندہ ماہ کے اوائل میں قطر کا دورہ کریں گے۔جہاں وہ 4 سے 6 نومبر تک دوحہ میں منعقد ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

یہ اجلاس 1995 میں کوپن ہیگن میں ہونے والے پہلے عالمی سماجی ترقی اجلاس کے سلسلے کی کڑی ہے۔ صدر آصف زرداری دورے کے دوران امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سمیت دیگر عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے بھی ملاقات کریں گے۔



Related posts

پرسکیلا پرسلی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ ابھی بھی زندہ ہوتا تو ایلوس نے جو راستہ اختیار کیا ہوتا

‘ہیری پوٹر’ اسٹار برینڈن گلیسن نے ہچکچاتے ہوئے جے کے رولنگ کے ٹرانس خیالات کو مخاطب کیا

نوح وائل نے جارج کلونی کے ساتھ رات گئے اپنے خفیہ ہینگ آؤٹ کا انکشاف کیا