پاکستان سٹاک ایکسچینج (کے ایس ای) میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی ہے، جس کے باعث انڈیکس میں 2 ہزار 100 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔
کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 458 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔