مقامی خبریں نعوذ باللہ مایوسی کفر ہے دکھ جتنا مرضی بڑا ہو لیکن دکھ ٹالنے والے سے دکھ بڑا نہیں ہو سکتا اللہ تعالیٰ سے رجوع کرو اس سے… 93 Newsاکتوبر 23, 202504 views نعوذ باللہ مایوسی کفر ہے دکھ جتنا مرضی بڑا ہو لیکن دکھ ٹالنے والے سے دکھ بڑا نہیں ہو سکتا اللہ تعالیٰ سے رجوع کرو اس سے توبہ کرو وہ کیسے دکھ دور نہیں کرتا لیکن تاحیات آگ میں جلنا کتنا مشکل ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسی مایوسی اور ایسے دکھ سے بچائے