ایک ہفتے میں ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ہفتے میں ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائرمیں چار کروڑ 30لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا  ہے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 19 ارب 85 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک کےڈالرریزرو 1.4 کروڑڈالراضافے سے 14 ارب 45 کروڑ 50 لاکھ ڈالرہوگئے ۔ جبکہ ایک ہفتے میں بینکوں کےڈالرڈپازٹس 2 کروڑ90 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 40 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ 



Related posts

ٹوڈ برجز اور اہلیہ بیٹیجو بی ہرشچی شادی کے تین سال بعد الگ الگ

بڑھتی ہوئی آرکٹک تناؤ کے درمیان جرمنی گرین لینڈ بھیجتا ہے

ٹش سائرس اپنی زندگی کے بعد کے طلاق کی مدت کو ‘روگسٹ’ کہتے ہیں