وفاقی کابینہ نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دیدی


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے   مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی ۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں  مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دی گئی۔’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق کابینہ نے ضابطے کی کارروائی کے لیے  وفاقی وزارت داخلہ کو  احکامات جاری کردیئے ہیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ایک  ہفتہ  قبل مذہبی جماعت پر  پابندی کا ریفرنس وزارت داخلہ کو  بھیجا گیا تھا۔



Related posts

ڈینس رچرڈز ٹرولز سابقہ ​​شوہر چارلی شین پر جعلی $ 1M چیک پر

پابندی سے سیب کھانے کے صحت پر نہایت مفید اثرات

کیترین ریان نے میٹھی خاندانی تصویروں کے ساتھ تیز رفتار 45 منٹ کی پیدائش کا جشن منایا