Graveyard is Waqf, No prohibition can be imposed on Non locals Muslims upon their burial…. قبرستان میں غیر مقامی افراد…


Graveyard is Waqf, No prohibition can be imposed on Non locals Muslims upon their burial….
قبرستان میں غیر مقامی افراد کی تدفین پر پابندی بنیادی انسانی حق، اسلامی اصولوں، اور وقف قوانین کے خلاف ہے۔
وقف عام وہ ہوتا ہے جو سب عام مسلمانوں کی استفادہ کے لیے وقف ہو، نہ کہ مخصوص افراد کے لیے۔
وقف عام میں کسی دوسرے کو ترجیح دینا، مثلاً، صرف مقامی افراد کو دفن کرنے کی اجازت دینا، وقف کے فلسفے اور قانونی اصول کے خلاف ہے۔
2025 LHC 5985

Related posts

گزرے وقت میں لوگ مہنگی چیز/سروس خرید کرضرورت پوری کرتے تھے اب ضرورت کے وقت چیز بھی مہنگی اور ہوتی بھی نہیں ایک المیہ۔۔پا…

سورة النور (آیات نمبر 19 ) اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَا…

تم اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے میں آفتاب سے دامن چھڑا کے آیا ہوں .!