اہم خبریں کاروبار ملک بھر میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مزید کم ہوگیا 93 Newsاکتوبر 24, 202504 views اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 70 ہزار 252 روپے ہوگیا۔