انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں شرحِ تبادلہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔=
سٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہو کر 281 روپے 2 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 5 پیسے پر مستحکم رہی۔