ہم ان تمام دوست احباب،معززین علاقہ کاشکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے یمارے بڑے چچا جان اول خان (واپڈا) کے نماز جنازہ میں شرکت کی،فاتحہ خوانی کیلئے تشریف لائے یا بزریعہ فون سوشل میڈیا تعزیت کی۔اللہ تعالیٰ سبکو اجرعظیم عطا فرمائے۔آمین
منجانب۔مقدس خان(سپرنٹنڈنٹ واپڈا) جاوید پائندہ،شبیر خان، عادل خان ۔اویس خان جنید خان(پوتا)سکنہ محلہ اعوان سینی گمبٹ
منجانب۔مقدس خان(سپرنٹنڈنٹ واپڈا) جاوید پائندہ،شبیر خان، عادل خان ۔اویس خان جنید خان(پوتا)سکنہ محلہ اعوان سینی گمبٹ