پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ


—فائل فوٹو 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج فی تولہ نرخ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے کا ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 543 روپے اضافے سے 3 لاکھ 71 ہزار 795 روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کے بھاؤ کی قیمت 18 ڈالر اضافے کے بعد 4113 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔



Related posts

جوانا لوملی نے ‘بدھ’ میں شامل ہونے کے بارے میں حیرت انگیز اعتراف کیا ہے

جون بون جوی نے انکشاف کیا کہ بروس اسپرنگسٹن ، جیلی رول نے نئے البم میں کیسے شمولیت اختیار کی

جسٹن بیبر تاج ” سویجیسٹ مین زندہ ‘