چین نے پاکستانی ماہر خلاباز کا مشن میں شمولیت کا اعلان کردیا



بیجنگ (ویب ڈیسک)   خلائی تعاون میں تاریخی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے پاکستانی ماہر خلاباز کا مشن میں شمولیت کا اعلان کردیا، جو دونوں ممالک ک درمیان منصوبے کا حصہ ہے۔

چینی سرکاری میڈیا رپورٹس کے حوالے سے روزنامہ جنگ نے لکھا کہ  پاکستانی خلا باز مختصر مدت کے لیے پےلوڈ ایکسپرٹ کے طور پر مشن میں حصہ لیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خلا باز کی شمولیت خلائی اسٹیشن کے درمیانی مدتی منصوبے کے مطابق ہے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خلا باز چینی خلابازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے، مشترکہ تربیت پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون کو مزید مضبوط بنائے گی۔



Related posts

کرن جوہر نے ممبئی کے پوش علاقے میں پریمیم اپارٹمنٹ خرید لیا فلیٹ جدید سہولیات، مناسب رقبے ، 2مخصوص پارکنگ اسپیسز کیساتھ ایک اعلیٰ معیار کی رہائش فراہم کرتا ہے،رپورٹ

یوی بڑھانا ظلم،تیل کی قیمتوں میں کمی فائدہ صارفین کو نہیں پہنچا، امان پراچہ

وین بریڈی اس کے جنسی تعلقات کے بارے میں فیصلہ کس طرح اس نے اسے بہتر والدین بنا دیا ہے