پاکستان کے توانائی شعبے میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی اہمیت میں اضافہ


تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ریفائننگ سیکٹر خاموشی سے مگر تیزی کے ساتھ تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے۔

اس تبدیلی میں امریکہ سے درآمد ہونے والا ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

جو اب ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک قابلِ عمل اور مسابقتی متبادل کے طور پر سامنے آیا ہے۔

ماہرین کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل خاص طور پر اُن پاکستانی ریفائنریوں کے لیے موزوں ہے جن کے پاس گہرے سمندر کی بندرگاہی سہولیات دستیاب ہیں، جس سے درآمد اور پروسیسنگ دونوں مراحل میں سہولت پیدا ہوتی ہے۔

Related posts

چین نے منتخب گٹھ جوڑ کے چپس پر برآمدات کی روک تھام کو آسان کردیا

زچری ٹائی برائن نے ایک بار پھر گرفتار کیا

ایشیا کی فیکٹریوں کو مینوفیکچرنگ سست روی کا سامنا ہے: مطالبہ کے اندر بحران