مقامی دانے دار چینی کی مارکیٹ میں دستیابی، شہری سرکاری ریٹ سے محروم


تین ہفتوں کے وقفے کے بعد مارکیٹ میں مقامی دانے دار چینی دستیاب ہو گئی ہے، تاہم شہری اب بھی اسے سرکاری ریٹ پر خریدنے سے محروم ہیں۔

مارکیٹ میں دانے دار چینی 200 سے 210 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے۔

کریانہ فروشوں کو 50 کلو کا تھیلا 9,400 روپے میں دستیاب ہوا، جس پر شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی سرکاری نرخوں پر عوام تک پہنچائے۔

Related posts

ڈپلانٹیس ، میک لافلن لیورون نے ورلڈ ایتھلیٹس آف دی ایئر کا نام لیا

زوٹوپیا 2 دنیا بھر میں سب سے بڑی پہلی فلم بن گیا

جان سلیٹری نے ‘نیورمبرگ’ کے سیٹ پر ‘پاگل مرد’ سے واقف چہرہ یاد کیا