مقامی چینی کی مارکیٹ میں دھوم، شہری سرکاری نرخوں سے محروم!


تین ہفتوں کے بعد مارکیٹ میں مقامی دانے دار چینی پہنچ گئی ہے۔

دوسری طرف مقامی دانے دار چینی شہریوں کو سرکاری ریٹ پر نہ مل سکی۔

مارکیٹ میں دانے دار چینی 200 سے210 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

کریانہ فروشوں کو 50کلو کا تھیلا 9400 روپے میں ملا، شہریوں نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری قیمت پر چینی فراہم کرے۔

 

 

Related posts

کنیئے ویسٹ کو ایک اور صدمے کی منسوخی کا سامنا کرنا پڑا

اسکارلیٹ جوہسن نے متنازعہ ڈائریکٹر کی حمایت پر ڈبل کیا

امانڈا سیفریڈ کو جلد ہی میجر ایوارڈ ملے گا