سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ


ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک روز کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے پر پہنچ گیا،

مقامی صراف مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 544 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی 53 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4018 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب 158 روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت 5 ہزار 192 روپے پرپہنچ گئی۔

Related posts

پال میسکل نے 2025 کی اپنی پسندیدہ فلم کا انکشاف کیا

ڈیوڈ بیکہم ، بیوی وکٹوریہ کی خفیہ رقم کی پریشانیوں کی روشنی میں آتی ہے

ڈومینک میک لافلن نے او جی ہیری پوٹر ڈینیئل ریڈکلف کے پیغام پر رد عمل کا اظہار کیا