مہنگائی نے پھر دیا دھچکا، چکن اور انڈے عوام کی پہنچ سے دور


لاہور شہر میں چکن کی قیمت میں 21 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد مرغی کا گوشت 453 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا۔

برائلر فارم ریٹ 280 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 299 روپے اور پرچون قیمت 313 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔

فارمی انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی، درجن انڈے 434 روپے جبکہ ایک پیتی 10 ہزار 170 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Related posts

اعتماد کی کمی کے باوجود اداروں کا اے آئی پرانحصار بڑھ گیا

سڈنی سویینی نے امانڈا سیفریڈ پر گش کیا

ڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی، مارکیٹ میں استحکام برقرار