سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ


ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 900 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 65 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار 595 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 59 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 134 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

Related posts

‘کرسٹل بھولبلییا کی سینڈرا کارون 89 پر آخری سانس لیتی ہے

کورٹنی کارداشیئن نے والدین کے انداز کو ظاہر کیا جو وہ استعمال کرتی ہے

کریگ میلوین کا مقصد اپنے نئے کاروباری منصوبے کے ساتھ بڑا ہے: ‘واقعی پرجوش’