ڈالر کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی!


اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کےذخائر بڑھ کر 14 ارب 52 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے.

کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.90 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 19 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئے،ملکی مجموعی ذخائر 6.10 کروڑ ڈالر اضافے سے 19.72 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

Related posts

ویلنٹائن کے اختتام ہفتہ پر لاس ویگاس کی سرخی میں ہلیری ڈف

کرسٹی نیم نے ‘مکمل سفری پابندی’ کی تجویز پیش کی ، جس سے امریکی امیگریشن کو دہانے پر مجبور کیا گیا

کیلسیہ بالرینی نے پیچھا اسٹوکس اسپلٹ افواہوں کے درمیان خاموشی توڑ دی