ٹیکنالوجی کا انقلاب، ابوظہبی میں خودکار گاڑیاں سڑکوں پر


ابوظبی میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی باقاعدہ تجارتی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ابوظبی اب بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلنے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا شہر بن گیا ہے۔

یہاں چین کی 2مختلف کمپنیاں ’ ڈرائیور لیس ‘ گاڑیاں چلارہی ہیں۔ دوسری طرف ابو ظہبی میں تیار شدہ ہیلی طیارے کی پہلی کامیاب پرواز مکمل کرلی گئی۔

ہیلی 250 کلو وزن 700 کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ابو ظبی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ طیارہ ’ ڈیلیوری‘ کیلئے استعمال ہوگا۔ طیارے کا جدید ہائبرڈ انجن، بجلی اور ایندھن سے اڑان بھرنے میں مدد دے گا جب کہ  طیارہ مکمل طور پر ابوظبی میں تیار کیا گیا ہے۔

Related posts

پال میسکل نے اداکاری کے وقفے کے تبصرے کی وضاحت کی جب وہ پال میک کارٹنی کے کردار کو چھیڑتے ہیں

فلوریڈا کے آدمی نے مصروف چوراہوں پر کیل بکھرے ہوئے مبینہ طور پر منعقد کیا

شان پین کی ایتھلیٹک گرل فرینڈ تازہ ترین تصاویر کے ساتھ ابرو اٹھاتی ہے