پاکستانی نوجوان کا بڑا کارنامہ، مصنوعی ذہانت میں اہم تجدید کر ڈالی


لاہور کے سافٹ ویئر انجینئر نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ایسا جدید سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں وقت اور سرمائے کی بچت میں مددگار ثابت ہوگا۔ محمد عثمان بشیر کے تیار کردہ اس سافٹ ویئر کے ذریعے ٹیلی کمیونیکیشن میں کم لاگت اور مؤثر مکالماتی ایجنٹ فراہم کیا جا سکتا ہے۔

جسے ویب آر ٹی سی کے ذریعے رئیل ٹائم کمیونیکیشن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

محمد عثمان بشیر کو دبئی میں ہونے والے ٹیک نیکسٹ سمٹ میں “ویب آر ٹی سی ایکسیلنس ایوارڈ آف ایشیا” سے بھی نوازا گیا، جس کے لیے بھارت، چین اور دیگر ایشیائی ممالک سے کل 80 درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔

محمدعثمان بشیر نےکانفرنسنگ آرکیٹیکچر بھی ڈیولپ کیا ہےجو ملٹی روم آڈیو کالز میں سنکرونائزیشن کو بہتر بناتا ہے۔

Related posts

‘ویکڈ’ سیریز کو نئی دلچسپ تازہ کاری ملتی ہے

بنگلہ دیش میں ٹیولپ صدیق نے دو سال قید کی سزا سنائی: کیوں یہاں کیوں ہے

کائلی منوگ نے ​​ایسا گانا ظاہر کیا جس کو بنانے میں دس سال لگے