دنیا میں پاکستان ترشاوہ پھلوں کی پیداوار کے اعتبار سے تیرھواں بڑا ملک ہے پاکستان میں سیڈ لیس مالٹے، گریپ فروٹ اور کنو کی اقسام کے متعارف ہوجا نے کے بعدترشاوہ پھلوں نے اہمیت کے لحاظ سے ایک نئی جدت اختیار کر لی