ملک بھرمیں جمادی الثانی 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا


ملک بھر میں جمادی الثانی 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی سفارشات پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یکم جمادی الثانی 1447 ہجری اتوار کے روز ہوگی۔

وزارتِ مذہبی امور کے مطابق ملک کے کسی بھی حصے سے چاند دیکھنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ کمیٹی نے یہ فیصلہ تمام زونل کمیٹیوں سے مشاورت اور مشاہدے کی رپورٹس کی بنیاد پر کیا۔

Related posts

پی ٹی اے کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ

حاملہ خواتین پیراسیٹامول کے خلاف ‘جہنم کی طرح’ لڑ رہی ہیں؟

سیلائن ڈیون نے اپنی 84 ویں سالگرہ کے موقع پر دیر سے شوہر رینی انگل کو یاد کیا