اہم خبریں کاروبار گنے کے کاشتکاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا چینی 240فی کلو جبکہ گنا 400روپے من کسان کا معاشی نقصان ہے، کسان رہنماء آفتاب مزاری 93 Newsنومبر 23, 2025022 views گھوٹکی: گنے کے کاشتکاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا چینی 240فی کلو جبکہ گنا 400روپے من کسان کا معاشی نقصان ہے، کسان رہنماء آفتاب مزاری