نجی ایئرلائن کا فیصل آبادچیمبرکے ممبران کیلئے 10 فیصدڈسکاؤنٹ دینے کا بھی اعلان پاکستان کے فنانشل کیپٹل کراچی اور ٹیکسٹائل سٹی فیصل آباد کے درمیان فضائی رابطوں سے صنعتی، تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، فاروق یوسف شیخ