عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی


حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 79 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے ہو گئی ہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا اور یہ قیمتیں آئندہ پندرہ روز کے لیے نافذ رہیں گی۔

Related posts

برٹنی ‘بدصورت’ کے بعد اپنی ‘منزل’ تلاش کرنے پر ڈٹے ہوئے ہیں

امانڈا سیفریڈ نے زچگی اور کام میں توازن رکھنے کے چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا

جیمز کیمرون نے بیک اپ پلان کا انکشاف کیا اگر ‘اوتار: فائر اینڈ ایش’ انڈرپارمز