پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک حیران کن اضافہ


متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 14 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

عرب امارات میں سپر 98 پیٹرول 2.70 درہم (206 پاکستانی روپے ) فی لیٹر جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول 2.58 درہم (197 پاکستانی روپے) فی لیٹر مقرر ہوگیا۔

اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت 2.85 درہم (218 پاکستانی روپے) فی لیٹر تک بڑھ گئی ہے۔

اماراتی حکام کا کہنا ہےکہ نئی قیمتیں نافذ العمل ہوگئی ہیں۔

Related posts

جوش چارلس نے ٹیلر سوئفٹ کو اپنے ، ایتھن ہاک کے مون پرسن ٹرافیوں کا سہرا دیا

جوڈی فوسٹر نے ‘بدعنوانی’ کے بارے میں رائے دی

ایمیلیا کلارک نے ‘گیم آف تھرونز’ میں ڈینریز کھیلنے کی اصل قیمت کا انکشاف کیا ہے