مہنگائی کا طوفان، شرح 6.1 فیصد پر آگئی


نومبر میں مہنگائی 6.1 فیصد پر آگئی جبکہ بنیادی افراط زر میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔

پاکستان میں کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق مجموعی افراطِ زر نومبر 2025 میں معمولی کمی کے ساتھ 6.1 فیصد رہا، جو اکتوبر میں 6.2 فیصد تھا۔

تاہم یہ گزشتہ سال اسی ماہ کے 4.9 فیصد سے اب بھی زیادہ ہے، جبکہ بنیادی افراطِ زر میں نمایاں کمی نے شرحِ سود میں ممکنہ کٹوتی کی امیدوں کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔

مالی سال 2026 کی پہلی پانچ ماہ میں اوسط مہنگائی 5.01 فیصد رہی جو گزشتہ سال کے 7.88 فیصد سے نمایاں طور پر کم ہے۔

Related posts

سیلائن ڈیون نے اپنی 84 ویں سالگرہ کے موقع پر دیر سے شوہر رینی انگل کو یاد کیا

وفاق اور صوبوں میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان کےلیے بڑی خوشخبری

گریسی ابرامس نے ‘ہیمنیٹ’ میں پال میسکل کی کارکردگی کی تعریف کی